Docetta

تصویروں سے تلاش کے قابل PDF بنائیں

چھپے ہوئے صفحات کی تصویریں ایسی PDF بن جاتی ہیں جس میں تلاش اور کاپی ممکن ہے، اور وہ بالکل اصل جیسی نظر آتی ہے۔

  1. 1
  2. 2
  3. 3

طریقہ

  1. صفحات کی تصویریں یا اسکین شامل کریں۔
  2. انہیں ترتیب دیں۔
  3. PDF ڈاؤن لوڈ کریں۔

سوالات

کون سی زبانیں چلتی ہیں؟

انگریزی چھپی ہوئی عبارت سب سے بہتر پڑھی جاتی ہے۔ ہاتھ کی لکھائی اور اردو قابل اعتماد نہیں۔

کیا میری فائلیں اپ لوڈ ہوتی ہیں؟

نہیں۔ سب کچھ آپ کے اپنے فون یا کمپیوٹر پر ہوتا ہے۔ فائلیں کہیں نہیں جاتیں۔

مزید مفت ٹولز

Result
Original Result

Drag the line across the picture to compare.

Lay the document flat in good light, and fill the frame with it.